برطانیہ کے کنگز کالج لندن اور کارڈف یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے دوران مریضوں کے دو گرپوں کے اندر پروٹین کے ذرات داخل کیے گئے۔
ان ذرات نے دفاعی نظام میں انسولین کے خلیات کو ہدف بننے سے روکا۔
تجربات کے دوران ایک گروپ کو عام ادویات کا استعمال کرایا گیا تو ان کے انسولین کے خلیات میں کمی دیکھی گئی جبکہ دوسرے گروپ کی صورتحال میں بہتری دیکھنے میں آئی