چکندر کے چند اہم طبی فائدے :
یادداشت کو بہتر بناتا ہے۔
خون کو فاسد مواد سے پاک کرتا ہے۔
جسم کو طاقت دیتا ہے۔
زخم جلدی بھرنے میں مدد کرتا ہے۔
کولیسٹرول اور فشار خون کم کرتا ہے۔
قبض کو دور کرتا ہے اور نضامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔
جلد میں موجودخلیوں کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتا ہے۔
جلد کو جوان اور تروتازہ رکھتا ہے۔