معلوماتی دنیا
پوٹاشیم کے کیا فائدے ہیں اور ہم اسے کہاں سے حاصل کرسکتے ہیں ؟؟
پوٹاشیم کی مناسب مقدار سے آپ ذہنی دباؤ سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
پوٹاشیم کی مناسب مقدار لینے سے آپ کے دل کی دھڑکن صحیح رہتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے آپ کے دماغ کو آکسیجن ملتی رہتی ہے۔ اپنے جسم کے پانی کے توازن درست رکھنے اپنے نظامِ انہضام کو بھی صحیح رکھنے مین مددگار ہے۔ اس کے علاوہ اس کی وجہ سے آپ کے ذہنی دباؤ مین کمی آتی ہے اور آپ اچھا محسوس کرتے ہیں۔
پوٹاشیم کہاں سے حاصل کرسکتے ہیں :
کیلے،پالک، آلو، مچھلی، بند گوبھی، ٹماٹر، خوبانی، سویا بین، ناشپاتی، وغیرہ