معلوماتی دنیا
مون سون بارشوں کاسلسلہ 15 اگست تک جاری رہے گا:محکمہ موسمیات
مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ جمعہ تک رہنے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا پہلا مرحلہ 15 اگست تک رہنے کا امکان ہے۔جبکہ دوسرا مرحلہ اگست سے ستمبر تک رہنے کے امکانات ہیں۔