مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ جمعہ تک رہنے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا پہلا مرحلہ 15 اگست تک رہنے کا امکان ہے۔جبکہ دوسرا مرحلہ اگست سے ستمبر تک رہنے کے امکانات ہیں۔

This website uses cookies.