دلچسپ و عجیب
پیزے کی شوقین دلہنوں کے لیے خوشخبری
پیزے کی شوقین دلہنوں کے لیے خوشخبری کیوں کہ ویڈنگ سیزن آغاز ہوچکا ہے ۔اس لیے اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے اور آپ کے پارٹنر کو پسند ہے پیزا تو گھبرائیے مت بلکہ اپنے پارٹنر کو دیجے سرپرائز پھولوں کے گل دستے کی بجائے پیزے کا گلدستہ بنواکر اور اپنی شادی کو یاد گار بنایئے۔ایسے ہی ایک جوڑے کی جو کہ پیزا کے دیوانے تھے ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں ۔