اللہ نظر کیوں نہیں آتا ؟
ایک یہودی نے حضرت علیؓ سے کہا کہ تمہارا اللہ نظر کیوں نہیں آتا؟
حضرت علیؓ نے کہا کہ تم سورج کو غور سے دیکھو؟
اُس نے کہا کہ میں اس کو نہیں دیکھ سکتا۔
حضرت علیؓ نے فرمایا کہ تم سورج کو دیکھ نہیں سکتے تو سورج بنانے والے کو کیسے دیکھ سکو گے۔