سنہری باتیں
انسان کے تین حصے ہوتے ہیں

انسان کے تین حصے ہوتے ہیں :
1)ان میں سے ایک اللہ کا ہے۔
جو حصہ اللہ کا ہے وہ روح ہے۔
2) دوسرا حصہ اپنا ہے۔
جو حصہ اپنا ہے وہ عمل ہے۔
3) تیسرا حصہ کیڑوں کا ہے۔
جو حصہ کیڑوں کا ہے وہ اپنا ہے۔
حکیم لقمان
انسان کے تین حصے ہوتے ہیں :
1)ان میں سے ایک اللہ کا ہے۔
جو حصہ اللہ کا ہے وہ روح ہے۔
2) دوسرا حصہ اپنا ہے۔
جو حصہ اپنا ہے وہ عمل ہے۔
3) تیسرا حصہ کیڑوں کا ہے۔
جو حصہ کیڑوں کا ہے وہ اپنا ہے۔
حکیم لقمان