سنہری باتیں
چند خطرناک غلطیاں
1۔اپنا راز کسی کو بتا کر اسکو پاشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا۔
2۔گناہ اس نیت سے کرنا کے چند مرتبہ کر کے چھوڑ دوں گا۔
3۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔
4۔انسان کے متعلق ضاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔
5۔اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔
6۔جو کام خود سے نہ ہوسکے سب کیلئےناممکن سمجھنا۔
7۔بے کاری میں آئندہ کیلئے خیالی پلاؤ پکانا اور خوش ہونا۔
8۔اپنے آپ کو سب سے عقلمند سمجھنا۔