نظمیں
رات کی موت
رات کی موت
رات رو رو کے
کہ رہی ہے
صبح کے اجلے سے پہلے
مجھے تم کسی کھنڈر میں پھینک آنا
تا کہ میں
مرنے سے پہلے
پھر ایک بار جی لوں
رات رو رو کے
کہ رہی ہے
صبح کے اجلے سے پہلے
مجھے تم کسی کھنڈر میں پھینک آنا
تا کہ میں
مرنے سے پہلے
پھر ایک بار جی لوں