نظمیں

کٹ کٹ کرتی آئی مرغی

کٹ کٹ کرتی آئی مرغی

ماں نےاپنے پر پھیلائے

بچے ان کے نیچے آئے

بچوں کو چھاتی سے لگایا

ان کو اپنے پروں میں چھپایا

دانا دنکا جو کچھ پایا

آپ نہ کھایا ان کو کھلایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button