پی پی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ ملک میں اتنا بڑا سانحہ ھو گیا ہے جس کی وجہ سے ھمارے لیڈر نے انتخابی مہم ترک کر دی ہے۔ جبکہ دوسری پارٹیز کے حکمران جلسے پہ جلسے کر رہے ہیںانہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں پی پی کے علاوہ کوئی پارٹی بھی جیت کا نہ ہی خواب دیکھے تو اچھا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی تو سرے سے ہی سندھ میں لاوارث ہے
- 6 سال ago
Z.R Mughal
سندھ میں پی ٹی آئی لا وارث ہے: مولا بخش چانڈیو
Leave a Comment