جامعہ نارووال میں مسجد طیب کا سنگ بنیاد 16 دسمبربروز پیر رکھاجائے گا۔ اس سلسلے میں سیرت النبیﷺ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ جس کی صدارت وائس چانسلر یونیورسٹی آف نارووال پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود صاحب کریں گے اورخصوصی خطاب معروف عالم دین مولانا رضا ثاقب مصطفائی فرمائیں گے۔