دہشتگردوں نے کراچی میں واقع چینی قونصلیٹ پر حملہ کیا تاہم شرپسندوں کو سکیورٹی فورسز نے انکے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملاتےہوئے تینوں شرپسندوں کو ہلاک کردیا ہے ۔اور چینی قونصلیٹ کا عملہ مکمل طور پر محفوظ ہے البتہ چینی سفارتکاروں کو بچاتے ہوئے پولیس کے دو جوان شہید ہو گئے ہیں۔اور ایک جوان شہید ہوا ہے، جس کو پولیس کے مطابق جناح ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔