X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

اگر ہوش سے کام نہ لیا گیا تو آج کے کیے ہوئے غلط فیصلوں کا نتیجہ برصغیر کی آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے گا : بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے  موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مزاکرات سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی مثبت پیشکش کا جواب بھی مثبت ہی آنا چاہئیے ۔ یا د رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کو بات چیت سے مسائل حل کرنے کی دعوت دی تھی۔ اسی لیے موجودہ حالات کے پیش نظر بھارت کو چاہیئے عقل اور ہوش سے کام لے ایسا نہ ہو کہ آج کے کیئے ہوئے غلط فیصلے کا اثر آنے والی نسلوں پر ہو۔

Z.R Mughal:

This website uses cookies.