X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

کشمیری حریت رہنما میر واعظ کا بھی وزیر اعظم کے فیصلے کا خیر مقدم

کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ بھارتی پائلٹ کی رہائی سے متعلق فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ نیز انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اب جلد جنگ کے بادل چھٹ جائیں گے اور مسئلہ کشمیر بھی پر امن حل کی جانب بڑھے گا۔ یاد رہے کہ پچھلے دنوں سےکشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی فوج نے  گرفتاکیا ہوا ہے اور ابھی تک انکی حراست میں ہیں۔

Z.R Mughal:

This website uses cookies.