X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق بڑی خوشخبری؟

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج سے نیچے آنے کا امکان ہے۔ ڈیزل کی قیمت کم از کم 12 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج (15 دسمبر) سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 73 ڈالر تک آگئی لہٰذا ڈیزل کی قیمت کم از کم 12 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 13 روپے کی کمی متوقع ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.