X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پنشن لینے والوں کیلئے اچھی خبر

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو پنشن سسٹم میں اصلاحات لانے کا مشورہ دیا ہے۔

جارجیا میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کے سینئر ماہر اقتصادیات ایکو ککاوا نے کہا اگر پاکستان نے اقدامات نہ اٹھائے تو یہ اخراجات اگلے 10 سال میں 100 کھرب تک پہنچ جائیں گے۔

پنشن سے متعلق سوال کے جواب میں انھوں نے کہا پاکستان میں پنشن کا نظام کم شراکت کی شرح کا شکار ہے

جس کیوجہ سے یہ طویل عرصے تک چلنے کے لیے پائیدار نہیں ہے،

خیال رہے مالی سال 2024 میں قومی پنشن کی لاگت 20 کھرب تک پہنچنے کی توقع ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.