کاروباری خبریں

گھربنانا اب آسان نہیں بلکہ نہایت مشکل

رئیل سٹیٹ سیکٹر کیلئے ایک اور بُری خبر سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سیمنٹ کی بوری میں 30 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،

سیمنٹ کا ریٹ ریٹیل میں 1230 روپے فی بیگ تک پہنچ گیا،

قیمتوں میں اضافے پر سیمنٹ ڈیلرز کا اظہار برہمی ،

کہا کہ پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کا کاروبار پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے ،

قیمتیں بڑھا کر کمپنیاں اس سیکٹر کے لئے مزید مسائل پیدا کر رہی ہیں ،

قیمتوں میں اضافے کی وجہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بتایا گیا ہے ۔ 

Related Articles

Back to top button