X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پنجاب کے کسانوں سےبڑی مقدار میں گندم خرید لی گئی، کسان خوش

خیبرپختونخواکے محکمہ خوراک نے پنجاب کےکاشتکاروں سے37 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدلی،

30 جون تک 2 لاکھ 86 ہزار میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف رکھ لیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے محکمہ خوراک کے مطابق گوداموں میں پہلےسے ایک لاکھ 43 ہزار میڑک ٹن گندم موجودہے اور 30 جون تک 2 لاکھ 86 ہزارمیٹرک ٹن گندم خریدی جائےگی،

پنجاب کےکاشتکاروں سے37 ہزار میٹرک ٹن اور پاسکو سے بھی ایک لاکھ 35 ہزارمیٹرک ٹن گندم خریدی گئی ہے،

پشاور میں 22 ہزار اور ڈی آئی خان میں40 ہزارمیٹرک ٹن گندم خریدنےکاہدف مقرر کیا گیا ہے جب کہ نوشہرہ میں 74 ہزار اور مردان میں 30 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی جائےگی ،

محکمہ خوراک کا کہنا ہےکہ صوبے کے سرکاری گوداموں میں 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم ذخیرہ کرنےکی گنجائش ہے۔ 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.