X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر قرض مل گیا

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے،

یہ رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعدادکم کرنےکے منصوبے پرخرچ ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 11 جون کو عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی۔

عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.