X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سبزیوں کی قلت

کوئٹہ کی سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں کی قلت کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 سے 220 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سفید آلو 30 روپے کے اضافے کے بعد 100روپے کلو، سرخ آلو 40 روپے اضافے کے بعد 140 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بھنڈی 80 روپے کے اضافے کے بعد 260 روپے کلو، کدو 40 روپے اضافے کے بعد 160 روپے کلو، پھول گوبھی 50 روپے کے اضافے کے بعد 200 روپے کلو اور پیاز 50 روپے کے اضافے کے بعد 170 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.