X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پٹرول اور ڈیزل کتنا فی لٹر مہنگا؟ اہم خبر آگئی

مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول 4 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے 25 پیسے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے، منظوری ملنے کے بعد نئی قیمتوں پر اطلاق 16 اکتوبر سے ہو گا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول کی اوسط قیمت تقریباً 76 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر تقریباً 79 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار مرتبہ کمی کی گئی ہے۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.