X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے اہم خبر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ انعامی بانڈز اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسزکارپوریشن اور کمرشل بینکوں سے واپس یا تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 31 دسمبر2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائےگی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.