کاروباری خبریں

ڈالر ایک بار پھر مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ میں آج ایک مرتب پھر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ڈالر 280 روپے سے تجاوز کر گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 280 روپے 5 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیاہے ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 62 پیسے پر فروخت ہو رہاہے

Related Articles

Back to top button