X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

آئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرقسط جلد جاری کرنے کا امکان

پاکستان کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مشن کے سربراہ ارنیسٹو رامیرز ریگو نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے لئے قرضے کی ایک ارب ڈالرقسط جلد جاری کردے گا۔

ارنیسٹو نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قرضے کی فراہمی سے پاکستان میں اقتصادی اداروں کے استحکام میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان اقتصادی اصلاحات پرتوجہ مرکوز کررہا ہے اور آئندہ سال شرح نمو میں بھی اضافہ ہوگا۔

آئی ایم ایف کے سربراہ ارنیسٹو نے کہاکہ مالیاتی استحکام کیلئے اقتصادی پالیسیوں میں تسلسل ناگزیر ہے تاہم آئی ایم ایف کے پروگرام سے پاکستان کو اقتصادی طور پر مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.