X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی ہزاروں روپے کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا۔ 

خیال رہے تین دن میں سونے کی فی تولہ قیمت 22 ہزار 600 روپے کم ہوئی ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.