X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

شوہر کی تیسری بیوی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد انہیں پتہ چلا کہ وہ اپنے شوہر کی تیسری بیوی ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ انہیں ان کے شوہر نے اس بات سے لاعلم رکھا کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کی دو بیویاں بھی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب ان کی شادی ہوئی تو ان کی عمر سولہ برس تھی اور ان کی والدہ بھی ساتھ سسرال میں ہی رہتی تھی۔

مائرہ خان کے مطابق ایک مرتبہ ان کی والدہ پر تشدد کیا گیا جس کے بعد انہوں نے اپنا گھر چھوڑ دیا اور پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ماں کیلئے بہت حساس ہیں اور وہ ان کے ساتھ کچھ برا ہوتے نہیں دیکھ سکتی ہیں۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.