X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

مہوش حیات 8 سال بعد کس ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی؟

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی 8 سال بعد ٹی وی پر واپسی کی خبرین زیر گردش ہیں۔

سوشل میڈیا پر گردش کررہی خبروں کے مطابق اداکارہ جیو کے ڈرامہ سیریل “میرے قاتل میرے دلدار “جو کہ عبداللہ کادوانی اوراسد قریشی کےپروڈکشن ہاؤس سیونتھ سکائے اینٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنا ہے،مہوش حیات اس میں اداکاری کےجوہر دکھائیں گی۔

اداکارہ کو آخری بار ڈرامہ سیریل “ دل لگی “میں ہمایوں سعید کےساتھ دیکھا گیا تھا،اس کے بعد اداکارہ کٗی سوپر ہٹ فلموں پنجاب نہیں جاؤں گی،لندن نہیں جاؤں گا،لوڈ ویڈنگ کےساتھ ساتھ ہولی ووڈ کے سیزن مس مارول میں جلوہ گر ہو چکی ہیں۔

اطلاعات کےمطابق ڈرامہ میرے قاتل میرے دلدار ، رواں سال دسمبر میں نشر کیا جائے گا،مہوش حیات نے سات ماہ قبل ٹیلی فلم ‘اجازت’ کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر واپسی کی تھی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.