X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

معروف اداکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

بھارتی اداکار سدیپ پانڈے 30 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سدیپ پانڈے بھوجپوری فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے کافی مشہور تھے۔

سدیپ پانڈے کی موت بدھ کو ہوئی جس کی وجہ دل کا دورہ بتایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ان کے اہلِ خانہ نے فی الحال کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

اداکار کی موت کی خبر سامنے آنے کے بعد ان کے مداح دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.