X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں، کون ہوگی دلہن؟

پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔

رواں سال کے آغاز سے ہی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اداکار مرزا گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد اب اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں زیر گردش ہیں۔

مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ خبریں سر اٹھا رہی ہیں کہ اداکار ایک وکیل اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹر سے شادی کرنے والے ہیں جن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔

مداحوں کا کہناہے کہ احمد علی اپنی زندگی کو بہت پرائیوٹ رکھتے ہیں اوراسی لیے انکی شادی بھی بہت سادگی سے ہوسکتی ہے جس میں صرف قریبی رشتے داروں کی ہی شرکت ممکن ہوگی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.