بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی ایفا ایوارڈ میں ایسی ڈانس پرفارمنس کہ ہر کوئی جھوم اٹھا۔ مونی کی ڈانس پرفارمنس گانے ‘ ایک دوتین،ڈسکو ڈسکو، اور سیاں پر نےسوشل میڈیا پر بھی خوب دھوم مچائی ہوئی ہے۔اداکارہ پہلی بار فلم "گولڈ” میں اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔