شوبز کی خبریں

اداکارہ مہوش حیات کی بوتل کیپ چیلنج کی ویڈیو وائرل

دنیا بھر میں شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں تیزی سے وائرل ہونے والا بوتل کیپ چیلنج نہ صرف قبول کرلیا بلکہ اسے پورا بھی کردیا۔

 

 

 

 

 

Related Articles

Back to top button