X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل، مداحوں کے جذبات بے قابو

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے پنجابی گانے پر بہترین ڈانس کرکے یہ ثابت کردیا کہ وہ ڈانسنگ کوئین بھی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی پنجابی گانے پردوستوں کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور پنجابی گانے پر ڈانس کرکے ماہرہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

ویڈیو میں ماہرہ کے ساتھ اداکار بلال اشرف بھی ڈانس کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ تاہم بلال تو تھوڑی ہی دیر میں پیچھے ہٹ گئے لیکن ماہرہ نے اپنی  جلووں سے ثابت کردیا کہ وہ بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ڈانسر بھی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو ماہرہ خان اوربلال اشرف کی نئی فلم ’’سپراسٹار‘‘ کے گانے بیکراں کی ریہرسل کے دوران کی ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.