چینی کاریگر نے دنیا کی طویل ترین کتاب پر لکھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔
800(آٹھ سو) میٹر لمبی اس کتاب کی چوڑائی ایک میٹر طویل ہے جبکہ اس پر پندرہ منٹ کے دوران چینی شہری نے ہزاروں الفاظ انتہائی خوبصورت سے تحریری کیے کے دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔