X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

معروف اداکارہ نے سر پر گولی مار کر خودکشی کرلی

معروف ترک اداکارہ مرفی کیالپ نے 36 برس کی عمر میں سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔

ترک میڈیا کے مطابق اداکارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق علاقہ مکینوں نے فائرنگ کی آواز سن کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس بلڈنگ کی دوسری منزل پر پہنچی جہاں سے اداکارہ کی لاش ملی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز تھیٹر سے کیا جس کے بعد انہوں نے متعدد ٹی وی شوز میں بھی کام کیا۔

مرفی کے مشہور ٹی وی ڈراموں میں ‘دی واریر’، ‘میٹر آف آنر’، ‘سکاریہ فرات’، ‘دی لٹل ڈے’، ‘ڈریمز اینڈ ہوپس’ اور ‘ایلف’ شامل ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.