X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

عاطف اسلم کی ایئر پورٹ پردلچسپ تصویر سوشل میڈیا وائرل

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔

عاطف اسلم کو سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر میں ایئر پورٹ پر سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پہلے تو گلوکار کی اجازت کے بغیر ان کی یوں ایئر پورٹ پر سوتے ہوئے تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر تنقید کی گئی۔

مگر حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس تصویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

 

دراصل عاطف اسلم نے اپنی یہ تصویر خود ہی اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی تھی اور پھر کچھ ہی دیر میں یہ وائرل ہو گئی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.