X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

حوثیوں نے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی

یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز کو بحیرہ احمر سے قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کر دی۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دکھائے گئے مناظر کے مطابق یمنی فضائیہ کے اہلکار بحیرہ احمر میں چلتے جہاز پر لینڈ کرتے ہیں اور پھر عملے کو قابو میں کر لیتے ہیں۔

اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کے بعد یمن کے ساحل تک لے جایا جا رہا ہے، جہاں اس بحری جہاز کو لنگر انداز کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/ariel_oseran/status/1726646617338700216?ref_src=twsrc%5Etfw

یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ہر جہاز کو یمنی میزائلوں سے نشانہ بنایا جائے گا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.