یوکرین نے روس کے زیر قبضہ علاقے میں بیکری پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے بیکری پر امریکی ساختہ راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی حکام کے مطابق بیکری کے ملبے سے 10 افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔