X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

غزہ: اسرائیلی فوج کے وسیع پیمانے پر حملوں کا سلسلہ جاری، مزید 164 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 164 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فورسز کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 28 ہزار 340 ہوگئی۔

حماس نے ایک بیان میں واضح کیا کہ اسرائیل کے حملوں میں 3 یرغمالی بھی ہلاک ہوگئے۔ ادھر یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے چیف جوزیف بوریل نے امریکا اور دیگر ممالک سے اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔

نیدرلینڈ کی عدالت نے بھی حکومت کو اسرائیل کو جنگی طیارے ایف-35 کے پرزے فروخت کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.