X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

بغیر اجازت نامہ حج ادا کرنا غیر قانونی، 50 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے بغیر اجازت نامہ حج ادا کرنا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 50 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے عازمین حج کے لئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے تحت مقامات مقدسہ میں داخل ہونے والے ہر عازم کے پاس حکومتی اجازت نامہ ہونا لازمی ہو گا۔

سعودی وزارت داخلہ نے خبردار کیا کہ حج کے لئے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزائیں دی جائیں گی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے پرمٹ نہ دکھانے پر تارکین وطن کو 6 ماہ جیل جبکہ 10 سال تک مملکت میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.