X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سعودیہ کا سیزنل ورک ویزوں سے متعلق بڑا اعلان

سعودی عرب نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیزنل ورک ویزا پر سعودی عرب آنے والے 90 روز قیام کر سکیں گے۔ یہ مدت ختم ہونے پر ان کے ویزوں میں مزید 90 روز کی توسیع ہو سکے گی۔ سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر50 ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ورک ویزا فروخت کرنے والی کمپنی یا ادارے کو حج عمرہ سروسز کے لیے 5برس تک بلیک لسٹ کر دیا جائے گا یا پھر دونوں سزائیں بیک وقت بھی دی جا سکتی ہیں۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.