X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

نائیجیریا میں خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد

ابو جا (بول نیوز اردو) نائیجیریا میں خالی فلیٹ سے اینٹی کرپشن یونٹ نے 44 کروڑ روپے برآمد کر لئے۔ نائیجیریا کے شہر لاگوس میں  ایک خالی فلیٹ میں سے محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے چھاپہ مارا، حکام کے مطابق پتا چلا ہے کہ انہیں گندے کپڑوں میں ملبوس فقیرنی پرشک ہوا، جو اکثراپارٹمنٹ سے بھرے ہوئے تھیلے لاتی لے جاتی تھی۔ محکمہ اینٹی کرپسن کے مطابق پتا چلاہے کہ انہوں  نے اپارٹمنٹ کی الماریوں کے خفیہ خانوں سے ایک کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کی برطانوی اور نائیجیرین کرنسی بھی برآمد کی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.