بین الاقوامی
نوجوت سنگھ سدھو کا پاکستان کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کا خیرمقدم
بھارتی وزیراور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔نوجوت سنگھ سدھو نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان آپ کا خیرسگالی کا اقدام اربوں لوگوں اور قوم کی خوشی کا سبب بنا ہے۔