X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

یونان میں نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی

یونان میں حزب اختلاف کی جماعت نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

یونان کی وزارت داخلہ کی جانب سے ووٹوں کی غیرسرکاری اورغیرمصدقہ گنتی کے مطابق نیوڈیموکریٹک پارٹی نے ایوان کی مجموعی طورپر تین سو نشستوں میں سے ایک سواٹھاون نشستیں جبکہ سبکدوش ہونے والے وزیراعظم الیکیس ٹسیپراس کی سیریزی پارٹی نے چھیاسی نشستیں حاصل کیں۔

توقع ہے کہ نیوڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما کیریاکوس میٹسوٹاکیس ملک کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.