X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ قیمتوں میں اضافہ آج سے ستمبر تک نافذالعمل ہوگا۔

سعودی آرامکو نے سال کے تیسرے سہ ماہی کیلئے پٹرول کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سال کے تیسرے سہ ماہی کیلئے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

جس کے مطابق آکٹین اکانوے کی نئی قیمت ایک اعشاریہ ترپن ریال فی لیٹر مقرر جبکہ ہائی آکٹین پچانوے کی نئی قیمت دو اعشاریہ اٹھارہ ریال فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

پہلے آکٹین اکانوے کی قیمت ایک اعشاریہ چوالیس ریال اور ہائی آکٹین پچانوے کی قیمت دواعشاریہ دس ریال فی لیٹر تھی۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.