بین الاقوامیشوبز کی خبریں
سعودی عرب لڑکیوں کو کار چلانے کی اجازت کیا ملی وہ تو گانا بھی گانے لگ گئیں
سعودی عرب لڑکیوں کو کار چلانے کی اجازت کیا ملی وہ تو گانا بھی گانے لگ گئیں۔ سعودیہ کی ایک لڑکی نے کار چلاتے ہوئے گانا گادیا۔ سعودیہ میں لڑکیوں کو گاڑی چلانے کی اجازت ملی ہے، مگر ایک لڑکی نے گانا گاتے ہوئے گاڑی چلائی۔ گانے کی ویڈیوں سوشل میڈیا پر مشہور ہو گئی۔