X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

امریکا: ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکا کے جنوب مشرقی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔

واقعے میں کسی حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ہلاک ہونے والوں کے نام بتائے گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جاسکے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.