X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

یواے ای میں ملازمین کے لیے نئے ضوابط متعارف

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے ورکرز کے لیے تین دن کے ویک اینڈ کی اجازت دی ہے ۔ عالمی جریدے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے وفاقی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں یہ نئے قوانین یکم جولائی 2023 سے نافذ العمل ہوں گے۔

ان ضوابط میں ایسے ملازمین کے لیے تین دن کے ویک اینڈ کی اجازت دی گئی ہےجو کام کے دوران ہفتے میں چاردن روزانہ زیادہ سے زیادہ دس گھنٹے مکمل کرتے ہیں ، اس کا کمپریسڈ ورکنگ ویک کانام دیا گیا ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ کمپریسڈ ورکنگ ویک ان پانچ ورکنگ ماڈلش میں سے ایک ہے کا اعلان ہیومین ریسورسز قانون کے تحت متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے پانچ ورکنگ ماڈلز کا خاکہ پیش کیا ہے ۔ ایسے ملازمین جو آجر کے مرکزی دفتر یا نامزد شاخوں اور مقامات میں فرائض انجام دیتے ہیں ۔

فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومین ریسررسز اور یے اے ای کابینہ سے منظور شدہ ریموٹ ورک قانون میں بیان کردہ ضوابط کی پیروی کرتے ہوئے ملازمین ملک کے اندر ایسے مقام سے اپنا کام انجام دیے ہیں جو آجر کے دفتر سے باہر ہے ۔

اسی طرح ملازمین کو ملک سے باہر سے اگر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں تو اس کو یہ سہولت حاصل ہے ۔

دور دراز ملازمت کرنے والوں کے لیے بھی یہ سہولت میسر ہوگی۔ مخصوص حالات میں اپنے ورکنگ آورز میں اضافہ کرسکتے ہیں، اسطرح متحدہ عرب امارات میں اس طرح ادا کی گئی ڈیوٹی کا دورانہ زیادہ سے زیادہ دس گھنٹے ہوسکتا ہے۔

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.