X

Punjab Ads – Smartest way of Business Marketing

26 انگلیوں والی بچی کی پیدائش دیوی کا اوتارقرار

راجھستان 26 انگلیوں کے ساتھ ایک بچی کی پیدائش کے بعد اس کے خاندان والوں نے اسے “دیوی کا اوتار” قرار دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی کے ایک ہاتھ میں 7 انگلیاں اور ایک ٹانگ میں 6 انگلیاں ہیں۔ ڈاکٹروں نے اسے جینیاتی بے ضابطگی قرار دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق 26 انگلیاں ہونا معمول کی بات ہے لیکن ایسا شاذ ونادر ہی ہوتا ہے۔

بچی کی 25 سالہ ماں سرجو دیوی نے کہا کہ وہ 8 ماہ کی حاملہ تھیں جب وہ دردِ زہ کا شکار ہوئیں۔ ماں کے بھائی نے کہا کہ بچی کی پیدائش پر خاندان بہت خوش ہے اور اسے دھولا گڑھ دیوی کا اوتار سمجھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری بہن نے ایک بچے کو جنم دیا ہے جس کی 26 انگلیاں ہیں اور ہم اسے دھولا گڑھ دیوی کا اوتار سمجھتے ہیں۔

 

Ahsan MuGhaL: Hi, This is Ahsan Mughal CEO at Google Gangs belongs to Narowal, Pakistan. I work as a Blogger, Youtuber, Graphic Designer, Web Designer, Video Editor, Seo Expert, etc having experience more than 5 years.

This website uses cookies.